: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایزول، 6 نومبر (یو این آئی) ملک کے شمال مشرقی خطے کی چھوٹی ریاست میزورم میں منگل کے روز عام اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے جائيں گے جہاں 1,276 پولنگ اسٹیشنوں پر 8,56,868 ووٹر 170 امیدواروں کی
انتخابی قسمت کا فیصلہ کریں گے ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) مدھیوپ ویاس نے کہا کہ آزادانہ، منصفانہ اور پرامن انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے مضبوط حفاظتی بندوست اور متعدد تکنیکی اقدامات کیے گئے ہيں۔