the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
پٹنہ 16 جون ( یواین آئی ) فوج میں بحالی کیلئے اعلان کردہ اگنی پتھ اسکیم کی مخالفت میں امیدواروں نے آج بہار کے سارن ، گوپال گنج ، جہان آباد، نوادہ ، گیا ، آرہ ، بکسر ، مونگیر اور سہرسہ سمیت کئی اضلاع میں توڑ



پھوڑ اور آگ زنی کی ۔

پولیس ذرائع نے جمعرات کو یہاں بتایاکہ اگنی پتھ اسکیم کے خلاف مظاہرین سڑک سے لیکر ریلوے ٹریک پر پرتشدد مظاہرہ کررہے ہیں۔

ٹرینوں کی آمدورفت سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.