the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لندن، 2 اپریل:- میکسیکو کی مشرقی ریاست ویراكروزکی ایک جیل میں ہونے والے تشدد میں سات پولیس افسران کی موت ہو گئی ہے اور کم از کم دس قیدی زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹوں میں مقامی انتظامیہ کے حوالہ سے کہا گیا ہے کہ ہفتہ کو دیر



رات ’لا تومبا‘ جیل میں ہونے والے تشدد میں سات پولیس افسران کی موت ہو گئی اور اور دس قیدی زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس تشدد پر قابو پانے کے لئے پولیس کو رات بھر محنت کرنی پڑی اور کل صبح تک جیل پر مکمل طور کنٹرول حاصل کرلیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.