the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا اومیکرون کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے یوپی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،4 ڈسمبر (-------) سینئر صحافی ونود دوا کا طویل علالت کے بعد ہفتہ کو انتقال ہوگیا۔ معروف صحافی ونود دعا نے 67 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔ ونود دوا کی دو بیٹیاں ملیکا دوا اور بکل دوا ہیں۔
ملیکا ایک کامیڈین ہیں جبکہ بکل ایک ماہر نفسیات ہیں۔ ونود دوا کا NTDV کے ساتھ پرانی وابستگی رہی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.