the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد11فروری (یواین آئی)تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کی کارپوریٹر آرجی وجئے لکشمی،گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کی مئیر منتخب ہوگئیں جنہوں نے بی جے پی امیدوارہ رادھاریڈی کو شکست دی۔
مئیر کا عہدہ خاتون کیلئے محفوظ



ہے۔
وجئے لکشمی،ٹی آرایس کے رکن راجیہ سبھا کے کیشور راو کی دختر ہیں جو بنجاراہلز ڈیویثرن کی نمائندگی کرتی ہیں۔
وجئے لکشمی بنجاراہلز سے ٹی آرایس کی کارپوریٹر ہیں جو بی اے ایل ایل بی کی ڈگری رکھتی ہیں۔
ان کی شادی 18سال پہلے بابی ریڈی سے ہوئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.