: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پھر ایک بار حیدرآباد میں مجلس کا پرچم لہرا رہا ہے.. کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے حیدرآباد سے کامیابی حاصل کرلی ہے.. اسد الدین اویسی نے تین لکھ سے بھی زیادہ ووٹوں سے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کو شکست
دی۔
اسد الدین اویسی نے حیدرآباد پارلیمانی حلقہ سے پانچویں مرتبہ کامیابی حاصل کی جو مجلس اتحاد المسلمین کا گڑھ ہے۔ بی جے پی امیدوار مادھویلاتھا نے تین لاکھ ووٹ حاصل کئے۔ گزشتہ انتخابات میں اسد الدین اویسی نے 2004، 2009، 2014 اور 2019 میں حیدرآباد ایم پی کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی تھی۔