the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی ، 14 جولائی (یو این آئی) دہلی کی خصوصی عدالت نیشنل ہیرالڈ سے متعلق منی لانڈرنگ کے معاملے میں کانگریس لیڈر سونیا گاندھی ، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور دیگر کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے الزامات کے سلسلے میں 29 جولائی کو اپنا فیصلہ سنائے گی۔
راؤز ایونیو کی خصوصی



عدالت کے حج و شال گو گنے نے پیر کے روز فیصلہ محفوظ رکھتے ہوئے کہا کہ ای ڈی کے الزامات کا نوٹس لینے کا حکم 29 جولائی کو دیا جائے گا۔
مرکزی تحقیقاتی ایجنسی نے محترمہ سونیا گاندھی اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے علاوہ سمن دوبے، سیم پتر و دا، ینگ انڈین، ڈو ٹیکس مر چنڈائز اور سنیل بھنڈاری کو ملزم نامزد کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.