: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13اپریل(ایجنسی) اترپردیش کی ہائی پروفائل وارانسی لوک سبھا سیٹ پر پی ایم مودی کے خلا ف کانگریس پارٹی پرینکا گاندھی کو کھڑا کرنےکی سوچ رہی ہے، ذرائع نے یہ معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ کانگریس یہاں پرچہ
نامزدگی داخل کرنے کے آخری دن پرینکا کو انتخابی میدان میں اتارنے کا اعلان کرکے چونکا دینے پر غور کررہی ہے.
دراصل گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں مودی لہر کے باوجود ان جیت کے فرق کو دیکھتے ہوئے پارٹی کی حکمت عملی تیز ہوگئی ہے.