the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،13مئی(یواین آئی)غیر ملکوں میں پھنسے ہندوستانیوں کو واپس لانے کےلئے شروع کئےگئے ’وندے بھارت‘مشن کے تحت پہلے چھ دن میں 8500 سے زیادہ ہندوستانی شہری وطن لوٹ چکے ہیں۔
شہری ہوابازی کی وزارت نے بدھ کو بتایا کہ اس مشن کے تحت 12مئی تک 43 پروازوں میں 8,503 ہندوستانیوں کو ملک واپس لایا گیاہے۔مشن کی



شروعات سات مئی کو کی گئی تھی۔وزارت خارجہ اور ریاستی حکومتوں کے ساتھ تال میل میں شہری ہوابازی کی وزارت اس مشن کو انجام دے رہا ہے۔
مشن کے پہلے مرحلے میں 12 ملکوں سے 14800ہندوستانیوں کو واپس لانے کا منصوبہ ہے۔اس کےلئے 64 پروازوں کو چلایا جانا ہے۔اس میں 41 پروازیں ایئر انڈیا کی اور 23 ایئر انڈیا ایکسپریس کی ہون گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.