the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 28 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کے پیسوں سے کورونا کی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کی مدد کی ہے لیکن ملک کے باشندوں کو دنیا میں اس کی سب سے زیادہ قیمت ادا کرنی پڑے گی مسٹر راہل گاندھی نے بدھ کے روز یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ " کووڈ کا ٹیکہ بنانے کے لئے کمپنیوں کو لوگوں کا پیسہ دیا گیا تھا۔ اب مرکزی حکومت لوگوں کو اسی ویکسین کی



دنیا میں سب سے زیادہ قیمت ادا کرنے کے لئے کہہ رہی ہے۔ ہمارے 'ناکام نظام' میں لوگ ایک بار پھر 'مودی کے دوستوں' کو فائدہ پہنچانے کی خاطر ناکام ہوگئے ہیں۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک خبر شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت کورونا کی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کی مدد کرے گی۔ ایک دوسری خبر میں کہا گیاہے کہ حکومت بھارت بایوٹیک اور تین سرکاری شعبہ کی کمپنیوں کو 65 کروڑ روپے کی رقم فراہم کرے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.