: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سلکیارا / دہرادون، 28 نومبر ، اتراکھنڈ کے اتر کاشی ضلع میں 12 نومبر کی صبح سے زیر تعمیر سلکیار اسرنگ میں پھنسے 41 مزدوروں کو منگل کو تقریباً 17 دنوں کے بعد بحفاظت نکال لیا گیا۔ ریسکو ٹیم کے رکن ہرپال سنگھ نے بتایا کہ شام 7
بجکر 5 منٹ پر پہلا بریک تھرو ملا تھا- پائپ پشنگ کا کام ملبے کے آر پار ہونے کے بعد مزدوروں کو بحفاظت باہر نکالنے کی تیاری شروع ہوئی- پھنسے مزدوروں کو نکالنے کا کام بین الاقوامی ، قومی اور علاقائی تنظیموں کے اراکین کے تعاون سے جاری ہے۔