the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہرادون، 12 فروری' اتراکھنڈ کے ضلع اتركاشي میں بارات سے واپس اپنے گھر جا رہے مسافروں سے بھری ایک گاڑی گہری کھائی میں گرگئی جس میں سوار چھ افراد کی موت ہو گئی اور چار افراد زخمی ہو گئے ۔

ایمرجنسی آپریشنل سینٹر کے انچارج ڈی ایس پیٹوال نے’یو



این آئی‘ کو بتایا کہ کل دیر رات لمب گاؤں موٹر مارگ پر تحصیل ڈنڈا کے چلو کھیت کے پاس اترکاشی سے لمب گاؤں کی طرف جا رہی ایک گاڑی کھائی میں گر گئی۔
گاڑی میں سوار 5 افراد کی جائے حادثہ پر ہی موت ہو گئی جبکہ ایک نے علاج کے دوران اسپتال میں دم توڑ دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.