: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتراکھنڈ، 28 نومبر (یواین آئی)12 نومبر سے اتراکھنڈ کے سلکیارا-ڈنڈال گاؤں ٹنل میں پھنسے 41 مزدوروں کو بچانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں اور اب ورٹیکل اور ہاریزینٹل ڈریلنگ کی جا رہی ہے ماہرین کے مطابق اب تک اچھے
نتائج سامنے آئے ہیں، اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو آئندہ 24 گھنٹے میں اچھی خبر مل سکتی ہے سرنگ کے اوپر سے 40 میٹر تک ورٹیکل ڈرلنگ کی جاچکی ہے اب 46 میٹر مزید کیا جانا باقی ہے کارکنوں تک پہنچنے کے لیے 86 میٹر کی ورٹیکل ڈرلنگ کرنا پڑے گی۔