the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اتر پردیش 5 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) اترپردیش کے آگرہ میں ٹرانسپورٹ تاجر اصغر علی کی مشتبہ حالت میں موت ہو گئی۔ گھر والوں نے جی ایس ٹی عہدیداروں پر قتل کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ یہ حادثہ نہیں بلکہ منصوبہ بند کارروائی ہے، جبکہ پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج کر تحقیقات شروع کر دی



ہیں۔اصغر علی نے چند دن قبل ایک عہدیدار کے خلاف رقم وصولی کی شکایت درج کروائی تھی۔ گھر والوں کا کہنا ہے کہ شکایت کے بعد سے انہیں دھمکیاں مل رہی تھیں۔ گزشتہ رات جی ایس ٹی عہدیداروں نے ان کی گاڑی روک لی تھی، جس کے چند گھنٹوں بعد ان کی نعش سڑک پر ملی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحریری شکایت ملنے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.