the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سدھارتھ نگر، 15 نومبر :-  نیپال میں ہونے جا رہے پارلیمانی اور اتر پردیش میں ہونے والے مقامی بلدیاتی انتخابات کے سبب ریاست کے مہاراج گنج، سدھارتھ نگر، بلرام پور، شراوستی، بہرائچ،لکھیم پور اور پیلی بھیت اضلاع نیپال سے متصل 550 کلومیٹر طویل بین الاقوامی سرحد پر ہائی الرٹ کا اعلان کرکے چوکسی بڑھا دی گئی ہے۔



right;">سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ بین الاقوامی سرحد پر تعینات مسلح سرحدی حد فورس (ایس ایس بی) اور مقامی پولیس بین الاقوامی سرحد سے دونوں طرف آنے جانے والوں کی باریکی سے جانچ پڑتال کر رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہندوستانی سرحد کی نگرانی کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں اور اسنفر ڈاگ کی مدد بھی لی جا رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.