the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
ذرائع:

اتر پردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کی زیر صدارت کابینہ نے  ضلع شاہجہاں پور کے تاریخی ٹاون جلال آباد کا نام تبدیل کرکے "پرشورام پوری" رکھنے کی منظوری دے دی۔حکومتی فیصلے کے مطابق اب جلال آباد سرکاری طور پر پرشورام پوری کے نام سے جانا جائے



گا،۔سرکاری حکام کے مطابق جلال آباد کو ہندو عقیدے کے مطابق بھگوان پرشورام کی جائے پیدائش سے منسوب کیا جاتا ہے اور یہ مقام ہندو مذہبی  اعتبار سے خاص اہمیت رکھتا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ نام کی یہ تبدیلی اسی تاریخی و مذہبی روایت اور علاقے کی ثقافتی شناخت کو اجاگر کرنے کے مقصد سے کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.