: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرناٹک کے سابق وزیر اور پانچ بار کانگریس کے ایم ایل اے یو ٹی قادر کو چہارشنبہ کے روز متفقہ طور پر ریاستی قانون ساز اسمبلی کا اسپیکر منتخب
کیا گیا، جس سے قادر پہلے مسلم اسپیکر بن گئے۔ اس عہدے کے لیے کوئی دوسرا امیدوار نہیں تھا۔ ریاست کے سی ایم سدارامیا نے اس عہدے کے لیے قادر کا نام تجویز کیا تھا اور ڈپٹی سی ایم ڈی کے شیوکمار نے اس کی تائید کی تھی۔