the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

امریکہ میں ٹیرف کے معاملے پر صدر امریکہ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے مختلف ممالک پر عائد کردہ محصولات کو امریکی سپریم کورٹ نے 6-3 کی اکثریت سے غیر قانونی قرار دے دیا۔ چیف جسٹس جاہن



رابرٹ کی سربراہی میں عدالت نے کہا کہ ٹیکس عائد کرنے کا اختیار صرف کانگریس کو حاصل ہے۔عدالت نے اب تک وصول شدہ 133 بلین ڈالر کی واپسی پر کوئی حکم نہیں دیا۔ ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ حکومت کے معاشی ایجنڈے کے لیے بڑا دھچکا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.