the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
امریکہ 12 فروری 2026 )اعتماد نیوز) امریکی پولیس کی لاپرواہی سے ہلاک آندھراپردیش کے کرنول کی لڑکی کے گھر والوں کو 262 کروڑ روپے کا معاوضہ دینے کا اعلان کیا گیا ہےبتایا گیا ہے کہ جنوری 2023 میں امریکہ کے سیاٹل میں کرنول کی 23 سالہ جاہنوی سڑک پار کر رہی تھیں کہ ایک پولیس پٹرولنگ کار نے انہیں ٹکر مار دی، جس کے نتیجہ میں وہ ہلاک ہو گئیں۔واقعہ کے بعد پولیس



افسر ڈینیئل ایڈر نے مبینہ طور پر کہا تھا کہ "وہ مر گئی، وہ بہت عام انسان تھی، 11 ہزار ڈالر دے دو، بس ہو جائے گا ہاہا"، جس پر شدید تنقید اور احتجاج ہوا تھا اب سیاٹل میونسپل اتھارٹیز نے اعلان کیا ہے کہ پولیس کی لاپرواہی سے جاہنوی کی موت پر ان کے گھر والوں کو تقریباً 262 کروڑ روپے کا بھاری معاوضہ دیا جائے گا۔ یہ معاوضہ انصاف اور ذمہ داری کی نشانی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.