ایران 14 جنوری 2026 (اعتماد نیوز) ایران میں احتجاجی مظاہروں کے دوران امریکہ اور ایران کے تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔ سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مظاہرین سے احتجاج جاری رکھنے کی
اپیل کی اور کہا کہ "مدد راستے میں ہے"، جسے تہران میں ممکنہ مداخلت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی ذرائع کے مطابق فوجی آپشن مکمل طور پر خارج نہیں کیا گیا، جس سے خطے میں بے چینی میں اضافہ ہوا ہے۔