: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 11 نومبر (یو این آئی) امریکی ریگولیٹر نے کہا ہے کہ وہ ٹوئٹر کے اعلیٰ رازداری اور تعمیل افسران کے عہدہ چھوڑنے کے بعد ہونے والی پیش رفت کو ’’گہری تشویش‘‘ کے ساتھ دیکھ رہا ہے رپورٹس کے مطابق جمعرات کو اس کے چیف
پرائیویسی آفیسر ڈیمین کیران، چیف کمپلائنس آفیسر میرین فوگارٹی اور کمپنی کے چیف سیکیورٹی آفیسر لی کسنر نے بھی استعفیٰ دے دیا سوشل میڈیا ٹویٹر کے نئے مالک ایلون مسک کی جانب سے گزشتہ ہفتے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کے بعد یہ فرم انتشار کا شکار ہوگئی۔