the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
تہران ، 27 جون (یو این آئی) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جمعرات کے روز اعتراف کیا کہ امریکہ اور اسرائیل کے حملوں سے ایران کی جوہری تنصیبات کو کافی نقصان پہنچا ہے یہ بیان سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اور ملک



کے فوجی گروپ پاسداران انقلاب (آئی آرجی سی) کے دعووں کے برعکس ہے مسٹر عباس عراقچی نے سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی نیوز کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ جوہری ٹھکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اور ابھی نقصان کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.