the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13 مارچ (ایجنسی) ایتھوپیا میں اتوار کو ہونے والے طیارہ حادثے کے بعد ہندوستان سمیت دنیا کے تقریبا 50 ممالک نے بوئنگ 737 میکس طیاروں پر روک لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہندوستان ، آسٹریلیا، دبئی، ناروے، پولینڈ، جرمنی، چین، برازیل، ویت نام، ارجنٹائنا سمیت کئی ممالک نے ایتھوپیا میں ہوئے حادثے کے بعد بوئنگ 737 میکس طیاروں پر روک لگا دی ہے ۔

آسٹریلیا کی ایوی ایشن کمپنی ورجن



آسٹریلیا نے بدھ کو عوام کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک بوئنگ 737 میکس طیارے کے سیکورٹی کی بابت اطمینان نہیں ہوگا تب تک کوئی بھی نیا بوئنگ طیارے بیڑے میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ ورجن آسٹریلیا کے پاس فی الحال ایک بھی بوئنگ 737 میکس 8 طیارے نہیں ہے تاہم انہوں نے امریکی مینوفیکچرر کمپنی سے 30 ایسے طیاروں کا آرڈر دے رکھا ہے جو نومبر میں سونپے جانے ہیں۔ اس کے علاوہ پولینڈ کی شہری ہوا بازی کے دفتر نے بھی منگل کو بوئنگ 737 میکس 8 کی پروازپر روک لگا دی ہے۔ پولینڈ کے نیشنل ایوی ایشن کے ترجمان نے کل اس هوائی جہاز کے تقریباً سبھی پروازوں کو معطل کر دیا ہے اور بوئنگ 737 میکس کے استعمال کیے جانے والے روٹوں پر فی الحال دیگر ہوائی جہازوں کا استعمال کیا جا رہا ہے. ایتھوپیا طیارے حادثے میں پولینڈ کے دو شہریوں کی بھی موت ہو گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.