the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز


آسام کے چیف منسٹر ہمنتا بسوا سرما نے اپنے ایک متنازعہ بیان  میں  کہا کہ “جو لوگ کعبہ اور مدینہ کی بات کرتے ہیں، انہیں بھارت چھوڑ کر وہیں جا کر رہنا چاہیے۔”اس بیان کو مسلم مذہبی شناخت اور مقدس مقامات کے خلاف حملہ قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل



سامنے آ رہا ہے۔ مختلف حلقوں کی جانب سے سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ اس معاملے پر الیکشن کمیشن آف انڈیا خاموش کیوں ہے اور کیا اس بیان کے خلاف کوئی کارروائی کی جائے گی یا نہیں۔سیاسی مبصرین کے مطابق اس طرح کے بیانات ملک کے سماجی ہم آہنگی کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں، جبکہ اقلیتی طبقات میں تشویش پائی جا رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.