the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 29 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر جی پرساد کمار نے بی آر ایس کے اراکان اسمبلی کو دو دن کے لیے اسمبلی سے معطل کر دیا ہے۔یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب بی آر ایس کے اراکان اسمبلی نے وزیر مال پی سرینواس ریڈی کی راگھو



کنسٹرکشنز نامی کمپنی کی جانب سے مبینہ غیر قانونی مائننگ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایوان میں کافی ہنگامہ آرائی کی جس کے باعث ایوان کی کاروائی چل نہیں سکی. جس پر وزیر امور مقننہ سریدھر بابو کی تجویز پر اسپیکر نے بی آر ایس کے اراکان اسمبلی کو معطل کرنے کا اعلان کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.