the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے کونسل کا اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی دیکھی گئی ۔ مختلف مسائل پر مختلف جماعتوں کے ارکان کے درمیان تلخ کلامی اور جھگڑا ہوا۔اجلاس میں میئر گدوال لکشمی نے وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایوان میں ’’وندے ماترم‘‘ گیت پیش کیا گیا، اسی دوران مجلس کے ارکان



اپنی نشستوں سے نہ اٹھے جس  پر بی جے پی ارکان نے سخت اعتراض کیا۔بعض بی جے پی کارپوریٹروں نے نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ ’’وندے ماترم‘‘ گانے والوں کو ہی ملک میں رہنے کا حق ہے، جس کے بعد مجلسی ارکان نے شدید احتجاج شروع کردیا۔احتجاج کے دوران کچھ ارکان میزوں پر چڑھ کر نعرے بازی کرتے رہے جس سے ایوان میں سخت بدنظمی پیدا ہوگئی۔ بعد ازاں مارشل پہنچ کر صورتحال کو قابو میں لائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.