: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتر پردیش حکومت نے گرو تیغ بہادر شہیدی دیوس کے موقع پر 28 نومبر کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ گرو تیغ بہادر،
جو سکھوں کے نویں گرو ہیں، 1621 میں امرتسر میں پیدا ہوئے اور 1675 میں مغل بادشاہ اورنگزیب کے دور حکومت میں شہید ہوئے۔ گرو تیغ بہادر کو 'ہند دی چادر' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔