the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ذرائع:

یوپی پولیس نے بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد کو مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں ایک ڈرائیور کو گرفتار کیا، جسے 



کچہارشنبہ روز سہارنپور میں نامعلوم افراد نے گولی مار دی تھی۔ اطلاعات کے مطابق آزاد پر حملے سے چند دن قبل جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی۔ جان سے مارنے کی دھمکی "امیٹھی کے کشتریہ" نامی فیس بک پیج سے جاری کی گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.