the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
ذرائع:

اترپردیش کے بریلی ضلع میں محرم کے تعزیہ جلوس کے دوران ’’پاکستان زندہ باد‘‘ نعروں کے وائرل ویڈیو معاملے میں پولیس تحقیقات نے چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ پولیس کے مطابق جلوس میں شامل افراد نے کوئی اشتعال انگیز نعرہ نہیں لگایا،



بلکہ ویڈیو وائرل کرنے والے یوگیندر پال نے خود نعرے لگا کر اسے گمراہ کن دعوے کے ساتھ سوشل میڈیا پر پھیلایا تھا۔ ایس پی نارتھ مکیش چندر مشرا نے کہا کہ یہ سماجی ہم آہنگی خراب کرنے کی منظم کوشش تھی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دو افراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.