the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، یکم اگست (ایجنسی)سپریم کورٹ نے اناؤ آبروریزی معاملے سے منسلک سبھی معاملے دہلی کی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔
چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ نے آبروریزی کی شکار کار کے ٹرک سے ہوئی ٹکر



کی جانچ پوری کرنے کے لے مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) کو جمعرات کو سات دنوں کا وقت دیا گیا۔ عدالت نے سبھی معاملوں کو دہلی کی عدالت میں منتقل کرنے اور اس کی سماعت روز مرہ پر کی بنیاد پر45 دنوں کے اندر مکمل کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.