the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 4 جون (یو این آئی) امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون کر کے مطلع کیا کہ ان کا ملک کووڈ وبا سے نمٹنے کے لئے ہندوستان سمیت متعدد ممالک میں ویکسین تیار کرنے کی حکمت عملی پر کام کر رہا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق محترمہ ہیریس نے جمعرات کی شب کو ہوئی بات چییت میں مسٹر مودی کو بتایا کہ امریکہ نے عالمی سطح پر ویکسین شیئرنگ اسٹریٹجک کے تحت دیگر ممالک میں کووڈ ویکسین تیار کرنے کا منصو بہ بنایا جن میں ہندوستان بھی شامل ہے



۔
مسٹرمودی نے امریکہ کے اس فیصلے اور امریکی حکومت ،تاجر گروپوں اور غیر مقیم ہندوستان برادریوں کی طرف سے حال ہی میں ہندوستان کی گئی امداد پر محترمہ ہیریس کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں لیڈروں نے ویکسین کی پیداوار سمیت امریکہ اور ہندوستان کے مابین طبی سامان کی سپلائی چین کو مضبوط بنانے کی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔
انہوں نے اس وبا کے انسانی صحت پر طویل مدتی اثرات کا مقابلہ کرنے کے لئے کووڈ ویکسین انی شیٹواور ہندوستان اور امریکہ کی شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.