the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن ، 15 جون (یو این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کو روس اور چین کے مابین بڑھتے ہوئے تعاون پر تشویش ہے ’پولیٹیکو‘ نے ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے اخبار’پولیٹیکو‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ روس اور چین کے تعلقات پہلے کی نسبت زیادہ مستحکم اور اسٹریٹیجک دکھائی دیتے ہیں اس سے قبل روس اور چین کے درمیان کئی برسوں سے تعلقات اسٹریٹجک تعاون یا عارضی



شراکت داری تک محدود دکھائی دے رہے تھے ذرائع نے مزید کہا’’ہم گذشتہ دہائی کے دوران تعلقات کو مزید گہرا ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ میرا اندازہ ہے کہ آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ قریب تر اتحاد کے طور پر کام کر رہا ہے‘‘۔
اخبار لکھتا کہ روس اور چین اکثر اقوام متحدہ میں بھی اہم امور پر یکساں موقف رکھتے ہیں۔ دونوں ممالک تجارتی ، فوجی اور تکنیکی شعبوں میں باہمی تعاون کو بڑھا رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.