the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد2مارچ(یواین آئی)مرکزی مملکتی وزیرداخلہ جی کشن ریڈی نے آج حیدرآباد میں کوویڈٹیکہ لیا۔
تلنگانہ کے دارالحکومت کے ساتھ ساتھ اضلاع میں کل سے ٹیکہ اندازی کی مہم کی شروعات ہوئی ہے اور



آج دوسرے دن شہر کے گاندھی اسپتال میں مسٹر ریڈی نے کوویڈ کے ٹیکہ کا پہلا ڈوز لیا۔
بعد ازاں انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوام سے خواہش کی کہ وہ کوویڈ ٹیکہ اندازی کیلئے اپنے ناموں کا اندراج کو۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.