: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا دورہ تلنگانہ منسوخ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ شیڈول کے مطابق امیت شاہ کو آج آدھی رات کو حیدرآباد آنا تھا۔ کل (جمعرات) وہ شہر میں طے شدہ پروگراموں میں حصہ لینے کے بعد کھمم میں
پارٹی اجلاس میں شرکت کرنے والے ہیں۔ کھمم سبھا کو بی جے پی قائدین نے وقار کے ساتھ لیا ۔ پارٹی رہنماؤں کو یہ اطلاع مل رہی ہے کہ یہ دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے کیونکہ وزیر داخلہ کو طوفان کی امدادی کارروائیوں کی نگرانی کرنی ہے کیونکہ سائیکلون بپرزئی ساحل کو عبور کرنے والا ہے۔