the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
دہلی یکم فروری 2026 (اعتماد نیوز) مرکزی وزیرِ فینانس نرملا سیتارامن نے اعلان کیا ہے کہ یکم اپریل سے نیا انکم ٹیکس قانون-2025 نافذ ہوگا۔ لوک سبھا میں بجٹ تقریر کے دوران انہوں نے بتایا کہ نئے قانون کے تحت عام شہریوں کے لیے آئی ٹی ریٹرن فائل کرنا آسان بنایا گیا ہے اور سادہ درخواستیں جلد متعارف



ہوں گی۔ سڑک حادثات کے معاوضے کے سود پر ٹیکس ختم کیا جا رہا ہے، جبکہ ترمیم شدہ ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر کے بجائے 31 مارچ ہوگی۔ اس کے علاوہ غیر ملکی سفر پر ٹیکس میں کمی، تعلیم و علاج پر ٹی سی ایس 5 فیصد سے گھٹا کر 2 فیصد، اور مین پاور سپلائی کرنے والی کمپنیوں پر ٹی ڈی ایس میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.