the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی یکم فروری 2026 (اعتماد نیوز) مرکزی وزیرِ فینانس نرملا سیتارامن نے پارلیمنٹ میں عام بجٹ پیش کیا۔ وہ گزشتہ برسوں کی طرح اس بار بھی بھارتی ثقافتی روایات کی عکاسی کرتی خصوصی کانچیورم ریشمی ساڑی زیب تن کرکے ایوان میں پہنچیں۔ نرملا سیتارامن نے مسلسل نویں مرتبہ بجٹ پیش کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ آزاد ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار اتوار کے دن مرکزی بجٹ



پیش کیا گیا۔بجٹ میں تلنگانہ کے لیے مرکز کی جانب سے خوشخبری سنائی گئی۔ وزیرِ فینانس نے اپنی بجٹ تقریر میں سات ہائی اسپیڈ ریلوے کاریڈورز کا اعلان کیا۔ ان میں تین کاریڈورز خصوصی طور پر حیدرآباد سے متعلق ہیں، جن میں پونے–حیدرآباد، حیدرآباد–چینئی اور بنگلورو–حیدرآباد روٹس شامل ہیں۔ باقی چار ہائی اسپیڈ کاریڈور ملک کے مختلف حصوں کو آپس میں جوڑتے ہوئے سفر کی سہولتوں کو مزید بہتر بنائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.