the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر ، 6 اکتوبر:- جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں جمعہ کے روز نامعلوم بندوق برداروں نے ایک میوہ فروش کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
سرکاری ذرائع نے یو این آئی کو بتایا ’نامعلوم بندوق برداروں نے پیشے سے میوہ



فروش رفیق احمد بٹ پر ترال کے مین چوک میں گولیاں چلا کر شدید زخمی کیا‘۔
انہوں نے بتایا کہ زخمی رفیق احمد کو پہلے سب ضلع اسپتال ترال اور بعدازاں تشویشناک حالت میں ایس ایم ایچ ایس اسپتال سری نگ منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.