: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ستنا، 9 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک بر پھر بدعنوانی کے معاملے پر کانگریس پرزور دار حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کے بدعنوانی کے دور میں بچولیوں کی موج تھی، لیکن پارٹی کی بدقسمتی
تھی کہ عوام نے 2014 میں دہلی میں ایک 'چوکیدار' بیٹھا دیا، جس نے کانگریس کی ان تمام سرگرمیوں پر تالا لگادیا مسٹر مودی مدھیہ پردیش کے ستنا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدواروں کی حمایت میں ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کر رہے تھے۔