the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کی مبینہ سازش کے مقدمہ میں زیر حراست سابق جے این یو اسکالر عمر خالد نے ضمانت مسترد کرنے کے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ عمر خالد نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ضمانت کے لیے عائد کردہ ایک سالہ پابندی کی مدت 5



جنوری 2027 کو ختم ہونے والی ہے، جبکہ استغاثہ کی جانب سے محفوظ گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کا عمل بھی مکمل ہونے کا امکان نہیں ہے۔ انہوں نے طویل عدالتی حراست اور مقدمہ کی سماعت میں تاخیر کو بھی ضمانت کی بنیاد بنایا ہے۔ واضح رہے کہ دہلی ہائی کورٹ نے 30 ستمبر کو عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردی تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.