the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
راست :

علماء اور مذہبی اسکالرز کے ایک وفد نے، جس میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے حلقہ اسمبلی  بہادر پورہ کے رکن اسمبلی محمد مبین اور مجلسی رکن قانون ساز کونسل مرزا رحمت بیگ بھی شامل تھے، تلنگانہ کے ڈی جی پی بی شیوا دھر ریڈی سے ملاقات کی  اور مطالبہ کیا کہ اور بی جے پی کے معزول ایم ایل اے معلون ٹی راجہ سنگھ کی جانب سے پیغمبر محمد ﷺ کے خلاف کیے گئے نازیبا تبصروں کیخلاف سخت ترین اخدام اٹھایں اور معلون



کو گرفتار کیا جائے۔ مسلمان ہرگز پیغمبر اکرم ﷺ کی کسی بھی قسم کی توہین برداشت نہیں کریں گے۔ بی جے پی کے معطل شدہ ایم ایل اے معلون راجہ سنگھ کی جانب سے بار بار کیے جانے والے توہین آمیز تبصروں کے جواب میں، وفد نے معلون کی فوری گرفتاری اور عدالتی شرائط کی خلاف ورزی کرنے پر اس کی ضمانت منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ وفد نے متنبہ کیا کہ ان کے اقدامات نے مسلمانوں کے جذبات کو گہری ٹھیس پہنچائی ہے اور عوامی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے، وفد نے فوری اور سخت قانونی کارروائی پر زور دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.