: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 نومبر (یو این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر شیخ عبداللہ بن زاید النہیان چوتھی ہند,اے ای ساختیاتی میٹنگ میں شرکت کے لئے آج نئی دہلی پہنچے حیدرآباد ہاؤس میں وزیر خارجہ
ایس جے شنکر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ڈاکٹر جے شنکر نے ان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا، "ہندوستان میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کا استقبال کرنا ہمیشہ خوشی کی بات ہے۔