the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ (25 اپریل 2026) تلنگانہ حکومت کو ایک بڑی راحت ملی ہے کیونکہ ریاست میں دو ایم ایل سی کی تقرری کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔ گورنر شیو پرتاپ شکلا نے آج اقلیتی بہبود کے وزیر محمد اظہر الدین اور پروفیسر کودنڈارام کے ایم ایل سی نامزدگیوں کو منظوری دی۔ تلنگانہ کابینہ نے گزشتہ سال 30 اگست کو گورنر کو ان دونوں ناموں کی سفارش کی تھی، لیکن ابھی تک اس پر کوئی فیصلہ نہیں کیا



گیا ہے۔ وزیر اظہرالدین کو آئینی تقاضے کے مطابق چھ ماہ کے اندر ایوان کا رکن بننا تھا جس کی مدت 30 اپریل کو ختم ہونی تھی جس پر حکومت میں تشویش پائی جاتی تھی۔ حال ہی میں چیف منسٹر ریونت ریڈی نے لوک بھون میں گورنر سے ملاقات کی اور ان سے اس معاملے پر جلد فیصلہ لینے کی درخواست کی۔ اس پس منظر میں گورنر نے آج فائل پر دستخط کر دیے جبکہ اس سلسلے میں گزٹ نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کی امید ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.