the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سرینگر، 14 اکتوبر :- جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ میں آج سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان زبردست تصادم میں لشکر طیبہ کے خود ساختہ کمانڈر سمیت دو دجنگ جو مارے گئے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پلوامہ ضلع کے لٹٹر گاؤں میں صبح سیکورٹی



فورسز اور جموں و کشمیر پولیس کے خصوصی کارروائی گروپ (ایس اوجی) نے مشترکہ تلاشی مہم شروع کی۔
علاقے کا جب چاروں طرف سے محاصرہ کیا جا رہا تھا، تبھی دہشت گردوں نے خود کار ہتھیاروں سے اندھادھندھ فائرنگ شروع کر دی جس کا سیکورٹی فورسز نے معقول جواب دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.