: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
منی پور (21 اپریل 2026) منی پور میں منگل کی صبح تین گھنٹے کے وقفے میں زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا پہلا جھٹکا صبح 5 بج کر 59 منٹ 33 سیکنڈ اور دوسرا جھٹکا صبح 9 بج کر 3 منٹ 25
سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ہندوستانی سیسمولوجی مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 اور 3.3 ناپی گئی۔ پہلا زلزلہ منی پور کے کامجونگ ضلع میں زمین کے اندر تقریباً 62 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔