the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ 17 اگست :- اترپردیش پولیس کے انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) نے گزشتہ 24 گھنٹے میں دہشت گرد تنظیم ببر خالصہ کے دو سرگرم اراکین کو گرفتار کر لیا۔
اے ٹی ایس کے انسپکٹر جنرل اسیم ارون نے آج یہاں بتایا کہ پنجاب پولیس کی مدد سے اے ٹی ایس نے کل



دیر رات عیش باغ علاقے سے بلونت سنگھ کو گرفتار کیا جبکہ آج صبح سوہرامؤ سے ایک دیگر دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ بلونت سے ملی اطلاع کی بنیاد پر اے ٹی ایس اور پنجاب پولیس نے سوہرامؤ میں واقع بھلا فارم سے جسونت سنگھ عرف کالا کو گرفتار کر لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.