: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: ریاست میں حکمراں بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) اور مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے درمیان ٹویٹر جنگ جاری ہے اور بی آر ایس کرپشن اور مرکزی فنڈنگ سے متعلق بھگوا پارٹی کے جھوٹے پروپیگنڈے اور
بے بنیاد الزامات کا مقابلہ کررہی ہے۔
یہ سب جمعرات کو شروع ہوا، جب بی جے پی کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل @BJP4India نے ایک اینیمیشن ویڈیو پوسٹ کیا جس میں ریتھو بندھو، کلیانہ لکشمی، جی ایس ٹی کی وصولی اور تلنگانہ میں مرکزی فنڈز کے غلط استعمال کا الزام لگایا گیا تھا۔