: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مہاشیو راتری کے موقع پر، تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (TSRTC) نے 17 فروری سے 19 فروری
تک تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں 2,427 بسیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ٹی ایس آر ٹی سی کے چیئرمین گووردھن باجیریڈی نے کہا۔ مہاشیو راتری 18 فروری کو منائی جانے والی ہے۔