the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن  نے ریاست بھر میں روزانہ 5 ہزار سے زائد مسافروں کی آمد و رفت والے 86 اہم بس اسٹیشنوں کو جدید سہولتوں سے آراستہ ماڈل بس اسٹیشنوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان اسٹیشنوں پر مسافروں کی رہنمائی کے لیے کنٹرولر، خصوصی انکوائری اور رابطہ نمبرات قائم کئے گئے ہیں، جبکہ بسوں کے اوقات کے نئے بورڈس بھی نصب کئے جائیں گے۔



پہلی اور آخری بس کی روانگی کی اطلاع دینے کے لیے پبلک ایڈریس سسٹم بھی فراہم کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ تمام بس اسٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرکے انہیں علاقائی اور مرکزی دفاتر سے منسلک کیا جائے گا تاکہ مسافروں کی حفاظت اور بھیڑ کی نگرانی کو یقینی بنایا جاسکے۔ آر ٹی سی کے ایم ڈی وائی ناگی ریڈی نے کہا کہ مسافروں کو محفوظ اور آرام دہ سفری سہولتیں فراہم کرنا ادارے کی اولین ترجیح ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.