the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جے پور 28 جولائی :- راجستھان کی راجدھانی جے پور ضلع کے چومو قصبے میں آج رات نامعلوم بدمعاشوں نے سنڈیکیٹ بینک کے اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش کی جس میں وہ ناکام رہے۔
تھانہ انچارج جتیندر سولنکی نے بتایا کہ نامعلوم بدمعاشوں نے رات



چوكو کے موجيرا روڑ پر واقع سنڈیکیٹ بینک کے اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش کی لیکن لوٹ میں ناکام رہنے پر اس میں توڑ پھوڑ کر دی۔
انہوں نے بتایا کہ اے ٹی ایم میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں دونوں بدمعاشوں کی تصویر یں آگئی ہیں۔
خاص خبریں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.