the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،25فروری(یواین آئی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آج یہاں راشٹرپتی بھون کے احاطے میں عالی شام استقبال کیاگیا۔
مسٹر ٹرمپ اور امریکہ کی خاتون اول ملینیا ٹرمپ کے راشٹرپتی بھون پہنچنے پر صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم نریندرمودی بھی اس موقع پر موجود تھے۔
مسٹر ٹرمپ کےسلامی منچ پر پہنچنے پر سب سے پہلے امریکہ کے قومی ترانے کی دھن بجائے گئی۔اس کے بعد امریکی



صدر نے تینوں افواج کی مشترکہ ٹکڑیوں کی گارڈ آف آنر کا جائزہ لیا۔
گارڈ آف آنر کی رسم کے بعد مسٹر کووند نے مسٹر ٹرمپ کا تعارف وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر سمیت مختلف مرکزی وزرا سے کرایا۔جبکہ مسٹر ٹرمپ نے اپنے وفد کے اراکین کو مسٹرکووند اور مسٹر مودی سے ملوایا۔
اس کے بعد ٹرمپ جوڑا راج گھاٹ کےلئے روانہ ہوگیا جہاں انہوں نے مہاتما گاندھی کی سمادھی پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.